فریڈم اینڈ نیشنل فاؤنڈیشن کونسل سسٹم

From 1973 to 2025

ینگ سوشل ویلفئیر کمیٹی

سیاسی جدوجہد

آل پاکستان ووٹرز ایسوسی ایشن ، نیشنل اکیڈمی آف پولیٹیکل اویئرنیس

تحریک احتساب، پاکستان تبدیلی نظام پارٰٹی

سماجی جدوجہد

متاثرین پاکستان، پسماندگان ویلفیئر ٹرسٹ

معاشی جدوجہد برائے چھوٹے کاروبار، تجارت، صنعت، زراعت: آجرو اجیر

(یونائیٹڈ ویلفیئر ٹرسٹ(انٹرنیشنل

آجرو اجیر یونائیٹڈ چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر

ماضی سے حال کا سفر: جہد مسلسل

1987

لفظ ”احتساب“کا استعمال

جب لفظ ”احتساب“کا استعمال عام نہیں تھا، تو ”تحریک احتساب“ کا آغاز کیا گیا تھا۔ بعد میں لفظ ”احتساب“ کا استعمال کئی تنظیموں اور اداروں کیلئے کیاگیاتھا۔

1989

 تنظیم بھٹو شہید ریسرچ اینڈ اسٹڈی ڈویلپمنٹ پلان

بھٹو شہید ریسرچ اینڈ اسٹڈی ڈویلپمنٹ پلان“کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔جس پر متعلقہ فریق کی جانب سے عدم دلچسپی کی بنا پر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔”

1989

مطالبہ: صوبائی اور قومی انتخابات ا یک ہی دن منعقد کرائے جائیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دیگر تجاویز کے ساتھ، خط لکھا گیا کہ”صوبائی اور قومی انتخابات ایک ہی دن منعقد کرائے جائیں۔“ اس ضمن میں یاد دہانی کے خطوط بھی لکھے گئے تھے، جس پر بعد میں عملدرآمدکیا گیا اور پاکستان میں صوبائی اور قومی انتخابات ایک ہی دن منعقد کرائے جانے لگے ہیں۔

2000

مطالبہ: قائداعظم کے یادگاری ڈاک ٹکٹ لفافوں پر احتراماً سیدھے چسپاں کئے جائیں۔

قائد اعظم اکیڈمی سمیت پاکستان پوسٹ کے تمام ذمہ داران کو پابند کیاگیا کہ ”قائداعظم کے یادگاری ڈاک ٹکٹ لفافوں پر احتراماً سیدھے چسپاں کئے جائیں۔“ قومی اخبارات نے اس اہم بات کو شائع کیا تھا۔پاکستان پوسٹ کے تمام ذمہ داران نے اس ضمن میں فوری ہدایات جاری کیں اور عملدرآمد کی یقین دہانی کیں۔

2000

سروے: پاکستان کے عوام اورسیاسی شعوراور پاکستان کے عوام اور سیاسی مستقبل

آل پاکستان ووٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دو (2)عظیم ملک گیر سیاسی سروے منعقد کئے گئے، جن کے عنوانات، ”پاکستان کے عوام اورسیاسی شعور“ اور”پاکستان کے عوام اور سیاسی مستقبل“ تھے۔ قومی اخبارات نے دونوں سروے بہت نمایاں طور پر شائع کیے تھے۔

2005

 پاکستانی کرنسی نوٹس پر مندرج عبارات کے ضمن میں وضاحتی معلومات کا مطالبہ

گورنر اسٹیٹ بینک سے پاکستانی کرنسی نوٹس پر مندرج عبارات کے ضمن میں وضاحتی معلومات طلب کی گئیں۔اہم خط کا ناکافی جواب دیا گیا تھا۔

2011

اصلاحاتی اور انقلابی لفظ”کراچستان“ کا تعارف

پہلی مرتبہ اصطلاحی، اصلاحاتی اور انقلابی لفظ”کراچستان“متعارف کیا گیا تھا۔کراچی اور پاکستان کو باہم ملا کر کراچستان تخلیق کیاگیا تھا۔

2011

 اصلاحاتی اور انقلابی لفظ”اغرابیہ“ کا تعارف اور تجویز

اشرافیہ کے مقابلہ میں اصطلاحی، اصلاحاتی اور انقلابی لفظ”اغرابیہ“ متعارف کیا گیا تھا۔ 2025میں نیشنل لینگوئج پروموشن ڈپارٹمنٹ، اردو ڈکشنری بورڈ، اسلام آباد، کراچیِ، پاکستان سمیت انڈیا اور پاکستان میں اردو زبان کے فروغ کیلئے جدوجہد کرنے والے اداروں سے تحریری روابط کئے گئے تاکہ اصطلاحی، اصلاحاتی اور انقلابی لفظ”اغرابیہ“ کو اردو لغات میں شامل کیا جاسکے۔ اردو ڈکشنری بورڈ نے اس ضمن میں تحریری ضمانت دی اور وعدہ کیا ہے کہ آیندہ اشاعت کے موقع پر ”اغرابیہ“ کو اردو لغت میں شامل کیا جائے گا۔ روزنامہ جنگ (مؤرخہ: 13جولائی2025) اور روزنامہ جسارت(مؤرخہ: 25اگست2025) نے اس ضمن میں انصار عبدالقہار کے مضامین بھی نمایاں طور پر شائع کئے تھے۔واضح رہے کہ اردو کے دو لاکھ چونسٹھ ہزار کے ذخیرہ میں اصطلاحی، اصلاحاتی اور انقلابی لفظ”اغرابیہ“ شامل نہیں ہے۔اشرافیہ کے مقابلہ میں لفظ اغرابیہ استعمال کیا جانے لگا ہے۔

2023

 نعلین پاک کے ڈیزائین اور اس کے مروج استعمالات

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، صدر مملکت پاکستان، وزیر اعظم پاکستان سمیت چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کو نعلین پاک کے ڈیزائین اور اس کے مروج استعمالات سے متعلق خطوط لکھے گئے تھے۔تاہم، اس ضمن میں اکابرین عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا۔

2023

 یونیورسٹی آف کراچی کو امتحانی بدعنوانیوں پر رپورٹ ”اوپن چارج شیٹ“ کا اجرا پچھلےصفحات پر بیان کر دی گئی ہیں۔

نوٹ: یونائیٹڈ کراچستان موومنٹ کی ویب سائیٹ پر، 1973 سے 2025 تک، جدوجہد کی سیاسی، سماجی، معاشی، تعلیمی معاملات کے ضمن میں،مختلف سیاسی، کاروباری، صنعتی شخصیات سے ملاقاتوں کی تفصیلات،مختلف موضوعات پر سیاسی اور معاشی سروے کی تفصیلات،کراچی پریس کلب اور دفاتر میں سیاسی اور معاشی پریس کانفرنسز کی تفصیلات،کراچی پریس کلب پر سیاسی اور معاشی مظاہروں کی تفصیلات،متعدد قومی اخبارات میں شائع خبریں، تصاویر،مضامین بشمول فوٹو گیلری میں تصاویر شائع کر دئیے جائیں گے۔

اعتراف اور شکریہ برائے عظیم تعاون

جس قابل قدر شخص، صحافی، فوٹو گرافر، ادارہ، اخبار، میگزین نے کبھی بھی، انصار عبدالقہار کے ساتھ یا فریڈم اورنیشنل فاؤنڈیشن کونسل کے تحت کسی بھی تنظیم کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعاون کیا ہے یا کسی بھی آفس میں خدمات انجام دی ہیں، انہیں انتہائی احترام کے ساتھ، درج ذیل سرٹیفیکٹ پیش کیا جائے۔

Acknowledgement and Thanks for the Grand Cooperation

فریڈم اورنیشنل فاؤنڈیشن کونسل کے تحت آل پاکستان ووٹرز ایسوسی ایشن، نیشنل اکیڈمی آف پولیٹیکل اویئرنیس، آجرو اجیر یونائیٹڈ چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر، پسماندگان ویلفیئر ٹرسٹ، متاثرین پاکستان اور پاکستان تبدیلی نظام پارٹی کے تمام ڈسٹرکٹ، ڈویژن، پراونشل اسمبلیوں اور نیشنل اسمبلی کے تمام حلقہ جات میں مقرر کردہ اعزازی عہدیداران کے علاوہ ہر اس قابل قدر شخص کو جس نے کبھی بھی تحریری صورت میں خط یا ایمیل کے ذریعہ، درج بالا کسی بھی تنظیم سے رابطہ کیا تھا، انہیں انتہائی احترام سے، درج ذیل سرٹیفیکٹ پیش کیا جائے۔

Certificate of the Faith, Unity, Discipline

شکریہ برائے معززین تجارت اورصنعت

آجرو اجیر یونائیٹڈ چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر کی ڈوبتی صنعت کو بچائیے مہم، نیشنل اکنامی ریوائیول ایوارڈز اور کراچی چیمبر ووٹرز فورم کے ضمن میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری،آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن، کراچی اسٹاک ایکسچینج، کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری، کونسل آف کراچی انڈسٹریل ایسوسی ایشنز، سائیٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری،کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری، لانڈھی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری،فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری،نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری، سندھ انڈسٹریل اینڈ ٹریڈنگ اسٹیٹ لمیٹڈکراچی کی متعدد ممتاز کاروباری شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں ہوئیں تھیں۔کامرس اینڈ انڈسٹری کے متعدد معززین سے ملاقاتوں کے احوال قومی اخبارات میں شائع ہو چکے ہیں۔ان میں سے چند معززین کے اسم گرامی درج ذیل ہیں:

جناب ڈاکٹرمرزا اختیار بیگ، جناب عبدالسمیع خان، جناب احمد عبدالستار، جناب کیپٹن اے معیز خان، جناب داؤد عثمان جکھورا، جناب محمد یحیٰی پولانی اور جناب محمد زبیر موتی والانے نیشنل اکنامی ریوائیول ایوارڈز )ایڈوائزری اینڈ آرگنائزنگ( کمیٹی کی ممبرشپ قبول کی تھی۔ جس کی خبر روزنامہ ڈان کراچی میں مؤرخہ: 17دسمبر2002 میں شائع ہوئی تھی۔

جناب کیپٹن اے معیز خان،جناب داؤد عثمان جکھورا اور جناب اے کیو خلیل نے کراچی چیمبر ووٹرز فورم ایڈوائزری کمیٹی کی ممبر شپ قبول کی تھی۔ مذکورہ تمام معززین نے ممبرشپ قبول کرکے آجرو اجیر یونائیٹڈ چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر کی ڈوبتی صنعت کو بچائیے مہم، نیشنل اکنامی ریوائیول ایوارڈز اور کراچی چیمبر ووٹرز فورم کے ضمن میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ یونائیٹڈ کراچستان موومنٹ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔

جناب ڈاکٹر انوار الحق، جناب ڈاکٹر خالد امین، جناب حنیف ایس کالیہ،جناب افتخار علی ملک،جناب میاں ندیم مقبول، جناب محمد ہارون باری،جناب سلیم چمڈیا، جناب سراج قاسم تیلی کے قابل قدر الفاظ ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔

اخبارات اور میگزین سے اظہار تشکّر

: فریڈم اور نیشنل فاؤنڈیشن کونسل کے تحت قائم کردہ

سیاسی جدوجہد: آل پاکستان ووٹرز ایسوسی ایشن،نیشنل اکیڈمی آف پولیٹیکل اویئرنیس، پاکستان تبدیلی نظام پارٹی

سماجی جدوجہد: متاثرین پاکستان: پسماندگان ویلفیئر ٹرسٹ

معاشی جدوجہد: میں، مختلف اوقات میں،درج ذیل اخبارات اور میگزین نے بھرپور تعاون کیا۔ہمارے مراسلات، مضامین، پولیٹیکل سروے، صنعتی سروے، خبریں،پریس کلب اور دفاتر میں پریس کانفرنس، کراچی پریس کلب پر مظاہروں، پریس ریلیز، ملاقاتوں وغیرہ کی تصاویر وغیرہ کی بروقت اشاعت سے ہماری سیاسی، سماجی اور معاشی جدوجہد کو قوت اور طاقت ملتی رہی ہے۔بلاشبہ، 1973سے تاحال،تعاون کے باعث کراچستان اور پاکستان کے عوام کی زندگی میں اصلاحات اور انقلاب کیلئے مثبت امیدیں پیدا ہوئی ہیں۔ہم، تمام تعاون کرنے والے اخبارات اور جرائدسے امید رکھتے ہیں کہ وہ اپنی تنقید اور تعاون سے مستقبل میں بھی، ہمارے ساتھ ساتھ رہیں گے۔متعدد اداروں نے بلا معاوضہ تعاون پیش کیا۔جن کے نام فخر اور ممنونیت کے ساتھ ذیل میں رقم کئے گئے ہیں:

آغاز، امن، انجام، اساس، الشرق، اوصاف، ایوننگ اسپیشل، ایکسپریس، انصاف، انتخاب، اسلام، اسٹار، امت، ایوننگ نیوز،امروز، ا یگل، بیو پار، پاکستانِ، پرچم، پبلک نیوز، جنگ، جسارت، جرأت، جانباز، حساب، حرمت، حریت، خبریں، د ین،دیانت، دفاع، دن، دی فنانس، دی لیڈر، ڈان، ڈ یلی گجراتی، ڈیلی نیوز، ڈ یلی اسپیشل،ڈیلی ٹائمز، ریاست، روزن گجرات،سویرا، عوام، فراست، قومی اخبار، قومی حمایت، قومی اتحاد، قومی تجارت، کائنات، کراچی، کاوش، لشکر، مشرق، ملّت، مارننگ اسپیشل، مارننگ نیوز، نوائے وقت، نیا اخبار، نائٹ نیوز، وطن، ہلچل، ا یوان میگزین اور اسٹائل میگزین۔

حکومت پاکستان،قومی اداروں، اہم شخصیات، سفارت خانوں اور عالمی اداروں سے اظہار تشکّر

ہم، حکومت پاکستان مع دیگر قومی اداروں ِ، قابل قدر پاکستانی حکومتی، سیاسی، سماجی،کاروباری، صنعتی شخصیات، مختلف پاکستانی حکومتی، سیاسی، سماجی، کاروباری اور صنعتی تنظیموں سمیت کراچی اور اسلام آباد میں قائم کونسلیٹ جنرل، اعزازی کونسلیٹ، ہائی کمیشن اورسفارت خانوں بشمول عالمی تنظیموں سے خط و کتابت کے ذریعہ نیز قومی اور بین الاقوامی اداروں کے ازخود تحریری روابط بشمول مختلف موضوعات پر گرانقدر معلومات، تجاویز، مشاورت پر بہت ممنون اور مشکور ہیں۔

: فریڈم اور نیشنل فاؤنڈیشن کونسل کے تحت قائم کردہ

سیاسی جدوجہد: آل پاکستان ووٹرز ایسوسی ایشن،نیشنل اکیڈمی آف پولیٹیکل اویئرنیس، پاکستان تبدیلی نظام پارٹی متاثرین کستان: پسماندگان ویلفیئر ٹرسٹ

سماجی جدوجہد: آجرو اجیر یونائیٹڈ چیمبر آف کامرس، انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر،نیشنل اکنامی ریوائیول ایوارڈز

معاشی جدوجہد: کی جانب سے،اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کے آرٹیکل 19کے مطابق

.ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے اور اظہار رائے کی آزادی کاحق حاصل ہے۔اس حق میں یہ امر بھی شامل ہے کہ وہ آزادی کے ساتھ اپنی رائے قائم کرے ”

حکومت پاکستان مع دیگر قومی اداروں ِ، قابل قدر پاکستانی حکومتی، سیاسی، سماجی،کاروباری، صنعتی شخصیات، مختلف پاکستانی حکومتی، سیاسی، سماجی، کاروباری اور صنعتی تنظیموں سمیت تمام چھ (6) براعظم کے سینتالیس47) ( ممالک کے کراچی اور اسلام آباد میں قائم کونسلیٹ جنرل، اعزازی کونسلیٹ، ہائی کمیشن اورسفارت خانوں بشمول عالمی تنظیموں سے خط و کتابت کےذریعہ مختلف موضوعات پر گرانقدر معلومات، تجاویز، مشاورت حاصل کی گئیں۔مذکورہ گرانقدر شخصیات اور پاکستانی اور بین الاقومی اداروں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

: حکومت پاکستان مع دیگراہم ادارے

  1. President’s Secretariat (Public), Islamabad,
  2. Chief Executive’s Secretariat National Reconstruction Bureau, Islamabad,
  3. Prime Minister’s Secretariat (Public), Islamabad,
  4. The Supreme Court of Pakistan, Islamabad,
  5. Election Commission of Pakistan, Islamabad,
  6. Election Commission of Pakistan, Karachi,
  7. House Building Finance Corporation, HBFC, Karachi,
  8. National Language Promotion Department, Urdu Dictionary Board, Karachi,

: پاکستانی قابل احترام شخصیات

  1. Begum Nusrat Bhutto, Late Senior Minister’s Office, Rawalpindi, Pakistan.
  2. Begum Shahnaz Shaikh, Ex-MNA, Lahore, Pakistan .
  3. Arshad A. Vohra, Ex-Chairman, SITE Association of Industry, Karachi, Pakistan .
  4. Hakim Muhammad Saeed, Ex-Governor of Sindh, Karachi, Pakistan .
  5. Khan Mir Afzal Khan, Ex-CM of NWFP, Islamabad, Pakistan .
  6. Mian Muhammad Munir, Ex-MNA, Lahore, Pakistan .
  7. Mian Muhammad Nawaz Sharif, Ex-Prime Minister of Pakistan, Islamabad, Pakistan .
  8. Anwar Saifullah Khan, Ex-Federal Minister, Islamabad, Pakistan .
  9. Ashraf Abdul Sattar, Ex-Vice President, Karachi Chamber of Commerce and Industry, Karachi, Pakistan.
  10. Dawood Usman Jakhura, Ex-Chairman of Council of Karachi’s Industrial Association, Karachi, Pakistan.
  11. Ghulam Ishaq Khan, Ex-President of Pakistan, Islamabad, Pakistan .
  12. Haiderali Muljee Taha, Chairman, Peoples Muslim League, Karachi, Pakistan .
  13. Iftikhar Ali Malik, Ex-President of FPCCI, Karachi, Pakistan.
  14. Javed Jabbar, Ex-Advisor to the Chief Executive of Pakistan, Islamabad, Pakistan .
  15. Kamal Azfar, Ex-Governor of Sindh, Karachi, Pakistan .
  16. Mahmoud Abdullah Haroon, Ex-Governor of Sindh, Karachi, Pakistan .
  17. Maqbool A. Shaikh, Ex-President of Karachi Chamber of Commerce and Industry, Karachi, Pakistan .
  18. S. M. Muneer, Ex-President FPCCI, Karachi, Pakistan .
  19. Saifullah Khan Paracha, Ex-Senator, Quetta, Pakistan .
  20. Salim Chamdia, Ex-Chairman, the Karachi Stock Exchange (Guarantee) Limited, Karachi, Pakistan .
  21. Tariq Badaruddin Bandey, Ex-MNA, Lahore, Pakistan .
  22. Princess Begum Amina Hussain Khan: The Princess of Kalat, Karachi, Pakistan .
  23. Ghafoor Ahmed, Ex-MNA, Karachi, Pakistan.

:اہم پاکستانی تنظیمیں

  1. All Pakistan Contractors Association Lahore Pakistan .
  2. All Pakistan Marble Association, Islamabad, Pakistan.
  3. All Pakistan Private Schools, Lahore, Pakistan .
  4. All Pakistan Textile Mills Association, Karachi, Pakistan .
  5. Allama Iqbal Open University, Islamabad, Pakistan .
  6. AsiaNet, Karachi, Pakistan .
  7. Bahawalpur Chamber of Commerce and industry, Bahawalpur, Pakistan .
  8. Bizmen News Network, Lahore, Pakistan .
  9. Bolan Development Society, Mach Bolan, Pakistan .
  10. Bunyad Literacy Community Council NGO Resource Centre Lahore Pakistan .
  11. Business Recorder Daily, Karachi, Pakistan .
  12. Civil Society HID Programme (CHIP), Islamabad, Pakistan .
  13. Council of Karachi’s Industrial Associations, Karachi, Pakistan .
  14. Dawn Daily, Karachi, Pakistan .
  15. Deyanat Daily, Karachi, Pakistan .
  16. Eastern Capital Limited, Karachi, Pakistan .
  17. Employment Resources Centre, ERC, Karachi, Pakistan .
  18. Engineering Components and Machinery Manufacturing Association of Pakistan, ECMMA, Lahore, Pakistan .
  19. Engineering Review, Karachi, Pakistan .
  20. English Biscuit Manufacturers (Private) Limited, Karachi, Pakistan .
  21. GIA Associates (Pvt) Limited, Karachi, Pakistan .
  22. Health and Nutrition Development Society, Karachi, Pakistan .
  23. Insan Foundation Pakistan, Lahore, Pakistan .
  24. Institute of Bankers Pakistan, Karachi, Pakistan .
  25. Institute of Policy Studies, Islamabad, Pakistan .
  26. Islamic Chamber of Commerce and Industry, Karachi, Pakistan .
  27. Jang Daily, Karachi, Pakistan.
  28. Brothers Pakistan (Private) Limited, Faisalabad, Pakistan .
  29. Karachi Chamber of Commerce and Industry, Karachi, Pakistan.
  30. Karachi Sheraton Hotel, Karachi, Pakistan .
  31. Karachi Stock Exchange (Guarantee) Limited, Karachi, Pakistan .
  32. Mussawer International Monthly, Lahore, Pakistan .
  33. Nawa-E-Malik, Karachi, Pakistan .
  34. NGO Resources Centre, Karachi, Pakistan .
  35. Overseas International Monthly, Islamabad, Pakistan .
  36. OXFAM Sindh Office, Hyderabad, Pakistan .
  37. Pak Public Development Society Balochistan, Quetta, Pakistan .
  38. Pakistan Institute of Labour Education and Research, PILER, Karachi, Pakistan .
  39. Pearl-Continental Hotel, Karachi, Pakistan .
  40. Plan Pakistan Country Office, Islamabad, Pakistan .
  41. Roshni Group of companies, Karachi, Pakistan .
  42. SAFWCO, Sanghar, Pakistan .
  43. Save the Children, Islamabad, Pakistan .
  44. Shah Rag e Pakistan, Lahore, Pakistan .
  45. Sindh Development Society, Hyderabad, Pakistan .
  46. SITE Association of Industry, Karachi, Pakistan.
  47. Sungi Development Foundation, Abbottabad, Pakistan .
  48. Swat Youth Front, Swat, Pakistan .
  49. Tanzeem Inqilab Islami, Karachi, Pakistan .
  50. The Association of Pakistan Opticians, Karachi, Pakistan .
  51. The Concept Monthly, Islamabad, Pakistan .
  52. The Federation of Pakistan Chamber of Commerce and Industry, FPCCI, Karachi, Pakistan .
  53. The Mirpurkhas Chamber of Commerce and Industry, Mirpurkhas, Pakistan .
  54. The Network for Consumer Protection in Pakistan, Islamabad, Pakistan .
  55. The Reformers, Karachi, Pakistan .
  56. Ujagar Weekly, Peshawar, Pakistan .
  57. Urban Resources Centre, URC, Karachi, Pakistan.

کراچی اور اسلام آباد میں قائم کونسلیٹ جنرل،اعزازی کونسلیٹ، ہائی کمیشن اورسفارت خانے بشمول متعدد عالمی تنظیم، جن سے تحریری روابط قائم ہوئے

  1. Consulate General of the Czech Republic, Karachi, Pakistan .
  2. Consulate General of the France, Karachi, Pakistan .
  3. Consulate General of the Germany, Karachi, Pakistan .
  4. Consulate General of the Italy, Karachi, Pakistan .
  5. Consulate General of the Republic of Indonesia, Karachi, Pakistan .
  6. Consulate General of the Royal Netherlands, Karachi, Pakistan .
  7. Consulate General of the Singapore, Karachi, Pakistan .
  8. Consulate General of the State of Kuwait, Karachi, Pakistan .
  9. Consulate General of the Switzerland, Karachi, Pakistan .
  10. Embassy of the Arab Republic of Egypt, Islamabad, Pakistan .
  11. Embassy of the Austria, Islamabad, Pakistan .
  12. Embassy of the Bosnia and Herzegovina, Islamabad, Pakistan .
  13. Embassy of the Democratic and Popular Republic of Algeria, Islamabad, Pakistan .
  14. Embassy of the Federal Republic of Germany, Islamabad, Pakistan.
  15. Embassy of the Holy See Apostolic Nunciature, Islamabad, Pakistan .
  16. Embassy of the Japan, Islamabad, Pakistan .
  17. Embassy of the Kingdom of Morocco, Islamabad, Pakistan .
  18. Embassy of the Philippines, Islamabad, Pakistan .
  19. Embassy of the Republic of Bulgaria, Islamabad, Pakistan .
  20. Embassy of the Republic of Hungary, Islamabad, Pakistan .
  21. Embassy of the Republic of Indonesia, Islamabad, Pakistan .
  22. Embassy of the Republic of Korea, Karachi, Pakistan .
  23. Embassy of the Republic of Poland, Islamabad, Pakistan .
  24. Embassy of the Republic of Tunisia, Islamabad, Pakistan .
  25. Embassy of the Royal Jordan, Islamabad, Pakistan .
  26. Embassy of the Royal Netherlands, Islamabad, Pakistan .
  27. Embassy of the Royal Norwegian (Norway), Islamabad, Pakistan .
  28. Embassy of the Spain, Islamabad, Pakistan .
  29. Embassy of the Sweden, Islamabad, Pakistan .
  30. Embassy of the Switzerland, Islamabad, Pakistan .
  31. High Commission for the People’s Republic of Bangladesh, Islamabad, Pakistan .
  32. High Commission of the Australia, Islamabad, Pakistan .
  33. High Commission of the British, Islamabad, Pakistan .
  34. High Commission of the Canada, Islamabad, Pakistan .
  35. High Commission of the Democratic Socialist Republic of Sri Lanka, Karachi, Pakistan .
  36. High Commission of the Kenya, Islamabad, Pakistan .
  37. High Commission of the Malaysia, Islamabad, Pakistan .
  38. High Commission of the Nigeria, Islamabad, Pakistan .
  39. High Commission of the Republic of South Africa, Islamabad, Pakistan .
  40. Honorary Consulate of the New Zealand for Pakistan, Karachi, Pakistan .
  41. Honorary Consulate of the Republic of Chile Karachi Pakistan.

تاریخی خطوط، جو لکھے اور ارسال کئے گئے۔

: انصار عبدالقہار کی جانب سے ماضی میں مختلف موضوعات پر خطوط اور”وردی نامہ “ پر کھلے خطوط مختلف عہدوں پر فائز درج ذیل اہم شخصیات اور اداروں کو جاری کئے گئے تھے

  1. Begum Nusrat Bhutto.
  2. President of Pakistan General Muhammad Zia-ul-
  3. President of Pakistan Ghulam Ishaq
  4. President of Pakistan Farooq Ahmed Khan
  5. President of Pakistan General Pervez
  6. President of Pakistan Asif Ali
  7. Prime Minister of Pakistan Benazir
  8. Prime Minister of Pakistan Mian Muhammad Nawaz
  9. Prime Minister of Pakistan Syed Yousaf Raza
  10. Federal Minister for Information and Broadcasting Firdous Ashiq
  11. Chairman Senate Farooq Hamid
  12. Former Chief Justice of the Supreme Court Iftikhar Muhammad
  13. Chief of Army Staff General Ashfaq Pervez
  14. Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Khalid Shamim
  15. Air Chief Marshal Rao Qamar
  16. Chief of Naval Staff Admiral Noman
  17. Speaker National Assembly Fehmida Mirza.
  18. Chief Election Commissioner Justice (Retd.) Hamid Ali
  19. Chief Justice Sindh Justice Mushir
  20. Chief Justice Punjab Justice Ijaz Ahmed
  21. Chief Justice Khyber Pakhtunkhwa Justice Ijaz Afzal
  22. Chief Justice Balochistan Justice Qazi Faez
  23. Chief Justice Islamabad Justice Sardar Muhammad
  24. Governor State Bank of
  25. Governor Sindh Ishratul Ibad Khan,
  26. Chief Minister Sindh Syed Qaim Ali
  27. Speaker Sindh Assembly Nisar Ahmed
  28. Deputy Speaker Sindh Assembly Syeda Shehla Raza.
  29. Governor Punjab Sardar Latif
  30. Chief Minister Punjab Mian Muhammad Shahbaz
  31. Speaker Punjab Assembly Rana Muhammad Iqbal
  32. Deputy Speaker Punjab Assembly Rana Mashhood Ahmed
  33. Governor Khyber Pakhtunkhwa Barrister Syed Masood
  34. Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Amir Haider Khan
  35. Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Karamatullah
  36. Deputy Speaker Khyber Pakhtunkhwa Assembly Khushdil
  37. Governor Balochistan Nawab Zulfiqar
  38. Chief Minister Balochistan Nawab Muhammad Aslam
  39. Speaker Balochistan Assembly Muhammad Aslam
  40. Deputy Speaker Balochistan Assembly Syed Matiullah
  41. Governor Gilgit-Baltistan Pir Karam Ali
  42. Chief Minister Gilgit-Baltistan Syed Mehdi
  43. Speaker Gilgit-Baltistan Assembly Wazir
  44. Deputy Speaker Gilgit-Baltistan Assembly Jamil Ahmed
  45. Pir Pagara Syed Shah Mardan Shah
  46. Chaudhry Shujaat Hussain.
  47. Altaf Hussain.
  48. Dr. Farooq Sattar.
  49. Imran Khan.
  50. Asfandyar Wali Khan.
  51. Qazi Hussain Ahmed.
  52. Syed Munawar Hassan.
  53. Maulana Fazlur Rehman.
  54. Maulana Shah Anas Noorani Siddiqui and all other political and religious parties across Pakistan, including newspapers and magazines of Pakistan.

: موجودہ دور میں اصلاحاتی اور انقلابی لفظ”اغرابیہ“ کے حوالہ سے درج ذیل اہم شخصیات اور اداروں کو خطوط جاری کئے گئے ہیں

  1. Director General: National Language Promotion Department, Urdu Dictionary Board, Islamabad, Karachi, Pakistan.
  2. President: Anjuman Tarqqi Urdu, Karachi, Pakistan.
  3. Director: Ferozulghat (Feroozsons Private Limited) Karachi, Lahore, Pakistan.
  4. Director: National Council for Promotion of Urdu Language, New Delhi, India.
  5. Founder: Rekhta Foundation, Noida, India.
  6. Editor and Publishers: Urdu Research Journal, New Delhi, India.
  7. President of Pakistan Asif Ali Zardari.
  8. Prime Minister Mian Muhammad Shehbaz
  9. Field Marshal and the Chief of the Army
  10. Chairman Joint Chiefs of Staff
  11. Air Chief
  12. Chief of the Naval
  13. Chief Justice Supreme Court of Pakistan with all
  14. Chief Justice Balochistan, Khyber Pakhtunkhwa, Punjab,
  15. All Bar Council
  16. Speaker, Deputy Speaker and Leader of Opposition National
  17. Chairman and Deputy Chairman and Leader of Opposition Senate of
  18. Governor and Chief Minister Government of
  19. Speaker and Deputy Speaker Provincial Assembly
  20. Governor and Chief Minister Government of Khyber
  21. Speaker and Deputy Speaker Provincial Assembly Khyber
  22. Governor and Chief Minister Government of
  23. Speaker and Deputy Speaker Provincial Assembly
  24. Governor and Chief Minister Government of
  25. Speaker and Deputy Speaker Provincial Assembly
  26. All Federal
  27. All Federal
  28. All Vice Chancellors of
  29. The Federation of Pakistan Chambers of Commerce and
  30. All Chambers of Commerce and
  31. All Political and Religious
  32. All Press Clubs of
  33. All Television
  34. Associated Press of
  35. Pakistan International Press
  36. Pakistan Press
  37. Pakistan Federal Union of
  38. Pakistan Journalists
  39. Press Council of
  40. Pakistan Press
  41. Members of All Pakistan Newspapers
  42. Members of Council of Pakiastan Newspaper
  43. Diplomatic Missions in Karachi and
  44. The CARE
  45. European
  46. International Labor
  47. International Monetary
  48. Nobel
  49. Transparency
  50. United
  51. World
  52. World Health
  53. World Trade Organization.

© United Krachistan Movement| All rights reserved.