About Me

Ansar AbdulQahhar

میرے متعلق

میں یونائیٹڈکراچستان موومنٹ کا صرف آغاز کرنے والا، بانی اور کنوینر ہوں۔

میں ،سپریم لیڈر کے عہدہ کا متلاشی نہیں اور نہ ہی اس کا دعویٰ کرتا ہوں، کیونکہ یہ ایک بہت بڑی قومی، اصلاحی اور انقلابی ذمہ داری ہے۔

مکمل تنظیمی ڈھانچے کے بعد، فرسٹ یونائیٹڈ جنرل باڈی میٹنگ میں، تمام جنرل ممبران کو مکمل اختیار اور جمہوری حق حاصل ہو گا کہ وہ اپنے درمیان سے کسی بھی جنرل ممبر کو اپنا سپریم لیڈر منتخب کریں۔

انصار عبدالقہار

© United Krachistan Movement| All rights reserved.